میر کار

( مِیرِ کار )
{ می + رے + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کام کی نگرانی یا انتظام کرنے والا، نگرانِ کار، منتظم۔