میر کارواں

( مِیرِ کارْواں )
{ می + رے + کار + واں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما۔