میر کلام

( مِیرِ کَلام )
{ می + رے + کَلام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت اچھا بولنے والا، اچھا لکچرار؛ بہت اچھا مقرر۔