میر مال

( مِیرِ مال )
{ می + رے + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افسرِ خزانہ نیز محکمۂ محصولات کا افسر۔