میر محفل

( مِیرِ مَحفِل )
{ می + رے + مَح (فتحہ م مجہول) + فِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میر مجلس، کسی ادبی محفل، مشاعرے وغیرہ کا صدر۔