میر محلہ

( مِیرِ مَحَلَّہ )
{ می + رے + مَحَل + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محلّے کا چودھری، کسی کوچے کا سردار، محلے کے امورات کا ذمہ دار شخص۔