میر مخادین

( مِیر مُخادِین )
{ مِیر + مُخا + دِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (استہزائیہ) جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور بڑا مہذب اور شائستہ بنے۔