میر مطبخ

( مِیر مَطْبَخ )
{ مِیر + مَط + بَخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ کے باورچی خانے کا افسر، شاہی باورچیوں کا سردار، داروغۂ مطبخ؛ شاہی کھانے پکانے والا۔