میر مقطع

( مِیر مُقَطَّع )
{ مِیر + مُقَط + طَع }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (استہزائیہ) جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور بڑا مہذب اور شائستہ بنے۔