میر منزل

( مِیرِ مَنْزِل )
{ می + رے + مَن + زِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو قافلے یا لشکر کے آگے آگے قیام کے سامان اور انتظام کے لیے چلتا تھا، قافلے کے پڑائے کے امور کا منتظم؛ (مجازاً) میر قافلہ۔