میر منزلی

( مِیر مَنْزِلی )
{ مِیر + مَن + زِلی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میر منزل کا کام یا عہدہ، قافلے سے پہلے پہنچ کر ٹھہرنے کا انتظام کرنا۔