میر نوبت

( مِیرِ نوبَت )
{ می + رے + نو (و مجہول) + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منادی کرنے والوں کا سردار، نقارچیوں کا سردار۔