میر ہزارہ

( مِیر ہَزارَہ )
{ مِیر + ہَزا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کے تحت ایک ہزار سپاہی ہوں، ایک ہزار سپاہیوں کا سردار۔