میرا شیر

( میرا شیر )
{ مے + را + شیر (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کی تعریف میں کہتے ہیں (میرا لال، میرا جوان) بعض اوقات طنزاً بھی مستعمل ہے۔