میراث پدر

( مِیراثِ پِدَر )
{ می + را + ثے + پِدَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ۔