میراث حمل

( مِیراثِ حَمْل )
{ می + را + ثے + حَمْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو۔