میراث خنثی

( مِیراثِ خُنْثٰی )
{ می + را + ثے + خُن + ثا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) ہیجڑے کی میراث جو اسے مرد یا عورت قرار دینے کی صورت میں ملتی ہے۔