میران جی کا چاند

( مِیران جی کا چانْد )
{ می + ران + جی + کا + چانْد (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورتوں کا چوتھا مہینہ، ربیع الآخر۔