میران جی کا مہینہ

( مِیران جی کا مَہِینَہ )
{ می + ران + جی + کا + مَہی + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ۔