نور ابراہیم

( نُورِ اِبْراہِیم )
{ نُو + رے + اِب + را + ہِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ابراہیم کا نور، (کنایۃً) توحید کی تعلیم۔