ڈھاری

( ڈھاری )
{ ڈھا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٢٣ء کو حیدری کی "مختصر کہانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : ڈھاڑِیوں [ڈھا + ڑِیوں (و مجہول)]
١ - مسلمانوں میں گویّوں کی ایک قوم جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی۔ اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔
"ڈوم، ڈھاڑی، طبیلے، گوئیے، کلاوَنت، قوال، کتھک، کوئی ایسا نہیں جس سے آزاد میرزا سے ملاقات نہ ہو۔"      ( ١٨٨٠ء، فسانہ آزاد، ٤٨:٣ )
  • ڈُوم
  • سَنْگَتی
  • گَوِیّا