نور الہدا

( نُورُ الْہُدا )
{ نُو + رُل (ا غیر ملفوظ) + ہُدا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نور ہدایت، ہدایت کی روشنی، نجات کا راستہ، (کنایۃً) آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پاک۔