نور الہی

( نُورِ اِلٰہی )
{ نُو + رُل (ا غیر ملفوظ) + ہُدا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نور ہدایت، ہدایت کی روشنی، نجات کا راستہ، (کنایۃً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک۔