نور باطن

( نُورِ باطِن )
{ نُو + رے + با + طِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قلب کی روشنی، روحانی قوت (تصوف) ذکر الٰہی کی کثرت سے سالک کے قلب میں پیدا ہونے والی روشنی۔