نور پوش

( نُور پوش )
{ نُور + پوش (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلے رنگ کا ایک پرند جو کبوتر کے برابر ہوتا ہے نیل کنٹھ۔