نور پیما

( نُور پَیما )
{ نُور + پَے (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فوٹو گرافی) روشنی کے مخارج کی تنویری شدت کا موازنہ یا تخمینہ کرنے کا آلہ، روشنی کی تیزی جانچنے کا آلہ، ضیا پیما۔