نور تجلی

( نُورِ تَجَلّی )
{ نُو + رے + تَجَل + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ چمک یا روشنی جو حضرت موسی علیہ اسلام کو کوہ طور پر نظر آئی تھی، خداوند تعالٰی کا جلوہ۔