نور خودی

( نُورِ خودی )
{ نُو + رے + خُدی (و معدولہ) }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ شان جمالی جو انسان میں خودی کی ریاضتوں سے پیدا ہوتی ہے، معرفت الٰہی۔