نور ذاتی

( نُورِ ذاتی )
{ نُو + رے + ذا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اللہ تعالٰی کی تجلی یا جلوے کی چمک یا روشنی۔