نور رخی

( نُور رُخی )
{ نُور + رُخی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (حیاتیات) یک خلیے یا عضویے کا یہ خاصہ کہ وہ روشنی کو موجودگی میں کشش (مثبت تاثر) یا دفع (ضیائی تاثر) کا مظہر ہوتا ہے۔