نور سحر

( نُورِ سَحَر )
{ نُو + رے + سَحَر (فتحہ س مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - صبح کا اجالا، صبح کی روشنی۔