نور ظہور کا تڑکا

( نُور ظَہُور کا تَڑْکا )
{ نُور + ظَہُور + کا تَڑ + کا }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - صبح صادق کا وقت، علی الصبح، صبح سویرے، فجر کا وقت، پوپھٹنے کا وقت۔