نور ظہور کا وقت

( نُور ظَہُور کا وَقْت )
{ نُور + ظَہُور + کا + وَقْت }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - صبح صادق کا وقت، علی الصبح، صبح سویرے، فجر کا وقت، پوپھٹنے کا وقت۔