نور فارق

( نُورِ فارِق )
{ نُو + رے + فا + رِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نیک و بد میں تمیز کرنے والی روشنی، انسان کامل، (کنایۃً) انبیائے کرام علیہ اسلام۔