نور قرآن

( نُورِ قُرْآن )
{ نُو + رے + قُر + آن }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - قرآن پاک کی روشنی، وہ ہدایت یا روشنی جو قرآن پاک میں موجود ہے۔