نور بکا

( نُور بُکّا )
{ نُور + کا + بُک + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - روشنی کا لو کا، لپٹ کی کثرت، (کنایۃً) نہایت حسین، بہت خوبصورت۔