نور کا پتلا

( نُور کا پُتْلا )
{ نُور + کا + پُت + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مراد، بہت حسین، خوبصورت، نورانی صورت۔