نور کا تڑکا

( نُور کا تَڑْکا )
{ نُور + کا + تَڑ + کا }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - صبح صادق، علی الصباح، بہت سویر، منہ اندھیرے کا وقت، پوپھٹنے کا وقت، اول وقت صبح، شروع صبح۔