نور کی بزم

( نُور کی بَزْم )
{ نُور + کی + بَزْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد، حسینوں کا مجمع، خوب صورتوں کا مجمع نیز متبرک محفل۔