نور کی چادر

( نُور کی چادَر )
{ نُور + کی + چا + دَر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روشنی سے بھری ہوئی شعاعیں، پھیلی ہوئی روشنی کا اکٹھا ایک جگہ پڑنا۔