نور لایزالی

( نُورِ لایَزالی )
{ نُو + رے + لا + یَزا + لی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بے زوال ابدی اور ازلی نور (کنایۃً) اللہ تعالٰی کی ذات پاک۔