نور مجرد

( نُورِ مُجَّرد )
{ نُو + رے + مُجَر + رَد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ نور جو مادے سے پاک ہو یعنی فرشتے وغیرہ، خالص نور، مراد اللہ تعالٰی۔