نور محض

( نُورِ مَحَض )
{ نُو + رے + مَحَض }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خالص) نور، (کنایۃً) اللہ تعالٰی کی ذات پاک۔