نور محلی

( نُورِ مَحْلی )
{ نُو + رے + مَح (فتحہ م مجہول) + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پلاؤ جو ملکہ نور جہاں سے منسوب ہے۔