نور محمدی

( نُورِ مَحمَّدی )
{ نُو + رے + مُحَم + مَدی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک کی روشنی محمد کا نور۔