نور مسجود ملک

( نُورِ مَسْجُودِ مَلَک )
{ نُو + رے + مَس + جُو + دے + مَلَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مراد، حضرت آدم علیہ اسلام جن کا پتلا بنانے اور روح پھونکنے کے بعد خداوند تعالٰی نے ملائکہ کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کریں۔