نور معرفت

( نُورِ مَعْرِفَت )
{ نُو + رے + مَع + رِفَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ تحریر یا تصنیف جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا ذکر ہوتا ہے۔