نورا

( نُورا )
{ نُو + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑتال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر۔