نورچکا

( نُورْچَکا )
{ نُور + چَکا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ہندی موسیقی میں ایک راگ، جو ایرانی راگ حجاز، نو روز وغیرہ کی طرز پر ہے۔