نورمل اسکول

( نَورْمَل اِسْکُول )
{ نَو (و لین) + مَل + اِس + کُول }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مدرسہ جہاں استادوں کو پڑھانے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے، اساتذہ کی تربیت گاہ، نارمل سکول۔